جنگ زدہ یوکرین میں صحافیوں کو خطرات سے بچانے کی کوشش

Your browser doesn’t support HTML5

جنگ زدہ یوکرین میں درجنوں صحافیوں کے رپورٹنگ کے دوران ہلاک اور زخمی ہونے کے بعد انہیں خطرات سے بچانے کے لیے کچھ ادارے فعال ہوئے ہیں۔ یہ ادارے کس طرح ان صحافیوں کی مدد کر رہے ہیں؟ جانیے اس رپورٹ میں۔