کیا پاکستان میں بھی طلبہ اسٹوڈنٹ لون حاصل کر سکتے ہیں؟
Your browser doesn’t support HTML5
پاکستان میں بہت سے طلبہ مالی مشکلات کی وجہ سے یونیورسٹی کی فیسیں ادا نہیں کر پاتے اور تعلیم ادھوری چھوڑنے پر مجبور ہو جاتے ہیں۔ لیکن اب ایک اسٹارٹ اپ مڈل کلاس طلبہ کو فیس کے لیے آسان اقساط پر قرض فراہم کر رہا ہے۔ 'ایجوفائی' سے طلبہ کیسے اپنی فیس جمع کرا سکتے ہیں؟ جانیے نوید نسیم کی اس رپورٹ میں۔