’معاشی اشاریے بتاتے ہیں کہ امریکہ، ایران جنگ کا خطرہ نہیں‘
Your browser doesn’t support HTML5
ماہر معیشت فرخ سلیم کا کہنا ہے کہ امریکہ اور ایران میں کشیدگی بڑھنے کی صورت میں تیل کی قیمت میں اضافہ ہو جائے گا جس سے دنیا بھر کو معاشی مشکلات کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔