امریکی انتخابات: 'ارلی ووٹنگ' کے لیے لمبی قطاریں

Your browser doesn’t support HTML5

امریکہ میں کرونا وائرس کی وجہ سے توقع کی جا رہی ہے کہ اس الیکشن میں امریکی شہری ریکارڈ تعداد میں 'ارلی ووٹنگ' کی سہولت استعمال کریں گے۔ اب تک تین کروڑ شہری ووٹ ڈال بھی چکے ہیں۔ ارلی ووٹنگ کی صورتِ حال بتا رہے ہیں ریاست ورجینیا کے ایک پولنگ سینٹر سے عمران جدون۔