امریکہ: انتخابی دن سے قبل ووٹ ڈالنے والوں میں اضافہ

Your browser doesn’t support HTML5

امریکہ کے صدارتی انتخابات میں ووٹنگ کے لیے صدر ٹرمپ اپنے ووٹرز کو پولنگ اسٹیشن جا کر ووٹ ڈالنے کی ترغیب دے رہے ہیں تو ان کے مخالف جو بائیڈن ڈاک کے ذریعے ووٹنگ کے طریقۂ کار کو اپنانے کا کہہ رہے ہیں۔ کرونا وبا کی وجہ سے امریکہ میں اس بار ارلی ووٹنگ کا رجحان ویسے ہی زیادہ ہے۔ سعدیہ زیب رانجھا کی رپورٹ

امریکی انتخابات: انتخابی دن سے پہلے ووٹ ڈالنے والے ووٹرز

امریکی انتخابات: وقت سے پہلے ووٹ ڈالنے والے ووٹرز کیا سوچ رہے ہیں؟

امریکی انتخابات: انتخابی دن سے پہلے ووٹ ڈالنے والوں کی تعداد میں اضافہ

ORIGINAL INTRO

امریکہ کے صدارتی انتخابات میں امیدوراروں کے لئے جو چند ریاستیں بہت اہم ہیں۔۔۔ان میں فلوریڈا نمایاں ہے۔ اس ریاست نے دو ہزار آٹھ اور بارہ میں باراک اوباما کو منتخب کیا۔۔۔اور دو ہزار سولہ میں ڈانلڈ ٹرمپ کو۔۔۔۔مگر ہلری کلنٹن پر جیت انہیں صرف دو پرنسٹیج پوائنٹس کے فرق سے ملی تھی ۔۔۔ایلیکشن سے پہلے ہی فلوریڈا میں ریکارڈ تعداد میں ووٹ ڈل چکے ہیں۔۔۔اور ماضی کے رجحان سے ہٹ کر۔۔۔اس بار ارلی ووٹنگ میں ڈیموکریٹس۔۔۔ریپبلیکنز سے آگے ہیں۔۔۔وایس آف امریکہ کی ٹیم نے فلوریڈا کے شہر مایامی کا رخ کیا۔۔۔کیرولین پرسوٹی کی رپورٹ سعدیہ اسد کی زبانی۔