کھلتے پھول جنگلی حیات کے لیے خطرہ؟

Your browser doesn’t support HTML5

کھلتے پھول کسے پسند نہیں لیکن برطانیہ میں وقت سے پہلے کھلنے والے پھولوں نے ماہرین کو پریشان کر دیا ہے۔ سائنسدانوں کے مطابق وقت سے ایک ماہ پہلے کھلتے پھول، پودوں، پرندوں اور حشرات کی بقاء کے لیے خطرہ ہیں۔ ویڈیو دیکھیے۔