پاکستان: ای کامرس کی بڑھتی مارکیٹ اور درپیش چیلنجز
Your browser doesn’t support HTML5
پاکستان میں ای کامرس کی بڑھتی ہوئی مارکیٹ میں مزید کتنی گنجائش ہے اور نوجوانوں کو ای کامرس کے مواقع حاصل کرنے کے لیے کیا چیلنجز درپیش ہیں؟ جانتے ہیں وائس آف امریکہ کے آفتاب بوڑکا سے اسد اللہ خالد کی گفتگو میں۔