دبئی پولیس نے گنیز عالمی ریکارڈ توڑ ڈالا

Your browser doesn’t support HTML5

دبئی پولیس کی ایک ٹیم نے بھاری طیارہ کھینچنے کا گنیز عالمی ریکارڈ توڑ دیا ہے۔ پولیس کے 56 اہل کاروں نے اے-380 طیارے کو گھسیٹا، جس کا وزن 302 ٹن ہے۔ وہ طیارے کو 100 میٹر کے فاصلے تک لے گئے۔