بھارتی کشمیر میں منشیات کے استعمال میں اضافہ

Your browser doesn’t support HTML5

بھارت کے زیرِ اتنظام کشمیر کے نوجوانوں میں منشیات کے استعمال میں اضافہ دیکھا جا رہا ہے۔ معالج کہتے ہیں کہ ان کے پاس روزانہ ایسے درجنوں نوجوانوں کو لایا جاتا ہے جو نشہ آور مرکبات کے استعمال کے نتیجے میں جسمانی، نفسیاتی اور جذباتی امراض کا شکار ہوچکے ہوتے ہیں۔