اڑنے والی ایمبولینس

Your browser doesn’t support HTML5

ڈرونز کا کردارآج ہماری زندگی میں دن بہ دن زیادہ ہوتا جا رہا ہے اور روزمرہ زندگی میں استعمال ہونے والے ڈرون روباٹس کی صلاحیتیں بھی۔ اب کیلی فورنیا کے انسٹیٹیوٹ آف ٹیکنالوجی میں ڈرونز کے مزید حیران کن ممکنہ استعمال کی تلاش جاری ہے۔ عمران جدون کی رپورٹ۔