امریکہ میں خود کار بحری جہاز بنانے پر توجہ

Your browser doesn’t support HTML5

چین کے انڈوپیسیفک خطے کے ممالک میں بڑھتے فوجی اثرورسوخ کے پیشِ نظر امریکی بحریہ بھی اپنی عسکری صلاحیتوں میں اضافہ کر رہی ہے۔ امریکی بحریہ ایسے بحری جہازوں کی طرف توجہ دے رہی ہے جو بغیر ڈرائیور کے ہوں، اس اپ گریڈ سے امریکی فوجی صلاحیت پر کتنا فرق پڑے گا؟ جانیے اس رپورٹ میں۔