'سپریم کورٹ کے ذریعے جیت سے امریکہ میں انتشار پیدا ہو سکتا ہے'

Your browser doesn’t support HTML5

امریکہ میں انتخابات کے بعد اب ووٹوں کی گنتی کے عمل میں اگر کسی بھی قسم کی کوئی رکاوٹ کھڑی ہوتی ہے تو وہ امریکہ کے جمہوری عمل کے لیے کیا معنی رکھے گی؟ دیکھیے واشنگٹن کے تحقیقی ادارے مڈل ایسٹ انسٹی ٹیوٹ سے منسلک تجزیہ کار ڈاکٹر زبیر اقبال سے وائس آف امریکہ کی سارہ زمان کی گفتگو۔