پاکستان اور امریکہ کے تجارتی تعلقات سے متعلق حالیہ گفتگو حوصلہ افزاء ہے، تجزیہ کار

Your browser doesn’t support HTML5

گزشتہ ہفتے پاکستان اور امریکہ کے درمیان تجارتی تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے لیے وزارتی سطح پر بات چیت ہوئی جسے تجزیہ کاروں نے حوصلہ افزاء قرار دیا ہے۔ اس سے مزید کس مثبت پیش رفت کی امید کی جانی چا ہئیے؟ جانتے ہیں ماہر معاشیات ثاقب رضاوی سے۔