کرونا وائرس کی نئی قسم، اموات کی شرح میں اضافے کی توقع نہیں، ماہرین

Your browser doesn’t support HTML5

کرونا وائرس کی نئی قسم دنیا بھر میں تیزی سے پھیل رہی ہے، وبائی امراض کے ماہر ڈاکٹر سعد بن عمر کہتے ہیں کہ اس کی روک تھام کی کوششیں بارآور ثابت نہیں ہوں گی تاہم لوگوں میں جو اس وائرس کے خلاف مدافعتی قوت پیدا ہوئی ہے اس کی وجہ سے اموات کی شرح زیادہ نہیں بڑھے گی۔