"تقسیم کے نتائج نہ ہمارے لیے اچھے نکلے نہ ہندوستان کے لیے"

Your browser doesn’t support HTML5

معروف مؤرخ و مصنف ڈاکٹر مبارک علی تاریخ پر کئی کتابیں لکھ چکے ہیں۔ وائس آف امریکہ کی سیریز ’پاکستان: ماضی اور مستقبل‘ کے اس حصے میں ڈاکٹر مبارک علی نے ہندوستان کی تقسیم سے قبل درپیش حالات، ہندوستان میں مسلمانوں کی لیڈر شپ اور پاکستان بننے کے بعد کے حالات پر تفصیلی گفتگو کی ہے۔