"ہم ہر دو سال بعد پاکستانی معیشت کو آئی سی یو میں لے جاتے ہیں"

Your browser doesn’t support HTML5

ماہرِ معیشت حسن نجیب خاقان کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف، آئی سی یو کے ڈاکٹر کی طرح ہے اور ہم ہر دو سال بعد پاکستانی معیشت کو اُس میں لے جاتے ہیں، پاکستان کا 23ویں آئی ایم ایف پروگرام میں جانا کوئی اچھی بات نہیں