سابق صدرٹرمپ پر فرد جرم صدر بائیڈن پر بیک فائر کرے گی؟

Your browser doesn’t support HTML5

سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ ان کے خلاف فرد جرم صدر بائیڈن پر بیک فائر کرے گی، یونیورسٹی اف پنسلوانیا میں تاریخ اور سیاسیات کے اسکالر ڈاکٹر برائن کہتے ہیں کہ ٹرمپ پر فرد جرم بائیڈن پر بیک فائر نہیں کرسکتی کیونکہ اس مقدمے سے بائیڈن کا کوئی تعلق نہیں، تفیصلات اس انٹرویو میں