ملیریا کا تعلق بدلتے موسموں سے

Your browser doesn’t support HTML5

ماہرِ موسمیات ڈاکٹر اطہر حسین نے وائس آف امریکہ کو بتایا کہ تیزی سے بدلتے موسموں کی وجہ سے پاکستان میں ملیریا سمیت کئی بیماریاں ایسے علاقوں میں پھیل رہی ہیں جہاں کبھی اُن کا وجود نہیں تھا