امریکہ: سپریم کورٹ میں نئے جج کی نامزدگی پر بحث
Your browser doesn’t support HTML5
امریکی انتخابات سے قبل سپریم کورٹ میں نئے جج کی تعیناتی کا موضوع اچانک اہمیت اختیار کر گیا ہے۔ جسٹس روتھ بیڈر کے انتقال کے بعد خالی ہونے والی نشست پر صدر ٹرمپ نے ایسی جج کو نامزد کیا ہے جو قدامت پسند نظریات کی حامل سمجھی جاتی ہیں۔ ڈیموکریٹ کا مطالبہ ہے کہ نئے جج کا فیصلہ اگلے صدر کو کرنا چاہیے۔