ٹرمپ پر فردِ جرم: باقی مراحل کیا ہیں؟

Your browser doesn’t support HTML5

سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر جمعرات کی شام کو فرد جرم عائد ہوئی۔ اس کے کیا معنی ہیں؟ اور اس سارے معاملے کے بعد کے مراحل کو کیسے سمجھا جا سکتا ہے؟ دیکھیے صباحت زکریا کے اس ایکسپلینر میں۔