عوامی بہتری کے لیے افغانستان کی صورتِ حال پر اثر انداز ہونے کی کوشش کرتے ہیں: ڈونلڈ لو

Your browser doesn’t support HTML5

امریکہ کے معاون وزیر خارجہ برائے جنوب اور وسطی ایشیا ڈونلڈ لو نے کہا ہے کہ ہم ایک بہتر دنیا کی تشکیل کے لیے افغانستان کی صورتِ حال پر اثر انداز ہونے کی کوشش کرتے ہیں تاکہ افغان عوام کی بہتری ہو اور یہ خطہ مستحکم ہو۔ ڈونلڈ لو کی مزید گفتگو دیکھیے اس ویڈیو میں۔