امریکہ، طالبان معاہدے پر دستخط

Your browser doesn’t support HTML5

معاہدے کے تحت افغانستان سے امریکی فوج کا انخلا 14 ماہ میں مکمل ہو گا جب کہ طالبان ضمانت دیں گے کہ افغانستان کی زمین کسی دوسرے ملک کے خلاف دہشت گردی کے لیے استعمال نہیں ہو گی۔