آسٹریلیا: خون کا عطیہ دینے والے کتوں کی مانگ میں اضافہ

Your browser doesn’t support HTML5

کینبرا کے جانوروں کے 'بلڈ بینک' میں، کتون کے مالکوں کو خون کا عطیہ دینے کی ترغیب دی جاتی ہے۔ خدمات کو بڑھاتے ہوئے، اب بلیوں کو بھی اس کارِ خیر میں شامل کر دیا ہے۔ خون کا عطیہ دینے کا عمل صرف پانچ یا دس منٹ میں مکمل ہوتا ہے، جس سے پالتو جانوروں کی زندگی بچائی جاسکتی ہے