سوات میں چیئر لفٹ کیوں استعمال ہوتی ہے؟

Your browser doesn’t support HTML5

خیبر پختون خوا کے ضلع سوات میں مقامی لوگ پلوں کے نہ ہونے کی وجہ سے دریاؤں کو عبور کرنے کے لیے عام طور پر متبادل کے طور پر چیئر لفٹ کا استعمال کرتے ہیں۔ اس میں لوگوں کو کن مشکلات کا سامنا ہے، جانتے ہیں اس رپورٹ میں