پاکستان میں صحافت: ’صرف سرکاری سچ بولنے کی آزادی ہے‘

Your browser doesn’t support HTML5

پاکستان میں صحافیوں کی جبری گمشدگی سے حکومت یہی پیغام دینا چاہتی کہ وہی سچ بولا جائے جو سرکار کا سچ ہے، سینئر صحافی اعزاز سید کی وائس آف امریکہ کی ارم عباسی سے گفتگو