ڈیجیٹل ڈیرہ: کاشت کاری کو جدید خطوط پر استوار کرنے کی کوشش

Your browser doesn’t support HTML5

پاکستان میں آبادی کا بڑا حصہ زراعت کے شعبے سے وابستہ ہے۔ البتہ مختلف وجوہات کے باعث یہ شعبہ بدلتے حالات کا سامنا کرنے کے لیے پوری طرح تیار نظر نہیں آتا۔ تاہم اب اس شعبے میں جدت کے لیے ایک ڈیجیٹل ڈیرہ بنایا گیا ہے جہاں انٹرنیٹ کے ذریعے کسانوں کے مسائل کا حل تلاش کیا جارہا ہے۔ ثمن خان کی رپورٹ دیکھیے۔