2022: وائس آف امریکہ کی سب سے زیادہ دیکھی جانے والی رپورٹس

Your browser doesn’t support HTML5

سال 2022 کے اختتام پر آج کی اس رپورٹ میں ہم آپ کو بتائیں گے کہ ہمارے ناظرین کے نزدیک کون سی کہانیاں اہم تھیں اور انہوں نے ہمارے سوشل میڈیا چینلز پر سب سے زیادہ کیا دیکھا؟