پاکستانی نژاد ڈاکٹر آصف امریکی کانگریس کے امیدوار، کمیونٹی کا ردعمل؟
Your browser doesn’t support HTML5
امریکہ کے وسط مدتی انتخابات میں پاکستانی نژاد امریکی ڈاکٹر آصف محمود کیلیفورنیا سے ایوان نمائندگان کے لیے انتخاب لڑ رہے ہیں۔ امریکہ میں بسنے والے جنوبی ایشیائی ڈاکٹرز کمیونٹی کا اپنے ایک ساتھی کے امیدوار ہونے پر کیا ردعمل ہے؟ جانتے ہیں صبا شاہ خان کی اس رپورٹ میں