پاکستانی نژاد امریکی خواتین کا مقابلہ حسن

Your browser doesn’t support HTML5

امریکہ میں گذشتہ ہفتے پاکستانی ثقافت کو اجاگر کرنے کے لیے ’مس پاکستان یو ایس اے‘ اور ’مسز پاکستان یو ایس اے‘ کے مقابلے ہوئے ۔ اس سال مس پاکستان یوایس اے کا مقابلہ نیویارک سے تعلق رکھنے والی عروسہ ملک نے جیتا ہے۔ تفصیلات نیلوفر مغل سے