افغانستان میں امریکہ نے اسلحہ چھوڑا تھا یا نہیں؟

Your browser doesn’t support HTML5

افغانستان سے انخلا کے وقت امریکہ اسلحہ چھوڑ کر گیا تھا یا نہیں؟ آج کل یہ سوال ہر طرف زیرِ گردش ہے۔ اس بارے میں پاکستان اور امریکہ کا کیا مؤقف ہے؟ جانتے ہیں عاصم علی رانا سے۔