کیا بچوں کو ذیابیطس ہو سکتی ہے؟
Your browser doesn’t support HTML5
پاکستان دنیا بھر میں ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد کے اعتبار سے تیسرے نمبر پر ہے۔ اس مرض میں مبتلا بچوں کی زندگی کیسی ہوتی ہے اور بچوں میں کن علامات پر توجہ دینی چاہیے؟ جانتے ہیں عاصم علی رانا کی رپورٹ میں۔