’ایمبریو کو انسان سمجھا جائے‘الاباما کی عدالت کے فیصلے کے اثرات؟

Your browser doesn’t support HTML5

امریکی ریاست الاباما کی سپریم کورٹ نے ایک فیصلے میں کہا ہے کہ ریاست کے قانون کے تحت بانجھ پن کے علاج کے دوران فریز کیے گئے ایمبریوز یعنی منجمد جنین کوانسان تصور کیا جا سکتا ہے۔ایسا کیوں؟ جانیے نیلوفر مغل سے