ڈیرہ بگٹی میں ہیضے کی وبا سے سینکڑوں افراد متاثر

Your browser doesn’t support HTML5

بلوچستان کے ضلع ڈیرہ بگٹی میں گزشتہ تین برسوں سے قحط سالی ہے۔ مقامی شہری جوہڑوں اور تالابوں کا گندہ پانی پینے پر مجبور ہیں جس سے علاقے میں ہیضے کی وبا پھوٹ پڑی ہے۔ اس ضلع میں لوگوں کی حالت زار کیسی ہے؟ دیکھیے مرتضی زہری کی رپورٹ۔