لاہور اور نئی دہلی میں شدید دھند کا راج

بدھ کو لاہور دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں پہلے نمبر پر ہے۔

شدید اسموگ کی وجہ سے حدِ نگاہ بے حد کم ہو گئی ہے۔ 

لاہور میں دھند کی وجہ سے ٹرینیں بھی تاخیر کا شکار ہیں۔

نئی دہلی کے اندھرا گاندھی ایئرپورٹ کے باہر کا منظر۔

نئی دہلی بدھ کو آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں دوسرے نمبر پر ہے۔ 

نئی دہلی کا ایئر کوالٹی انڈیکس 345 ہے۔

شدید اسموگ کی وجہ سے نئی دہلی کی کئی پروازیں منسوخ کر دی گئیں۔

اسموگ کے سبب شہریوں کو سانس لینے میں دشواری کا سامنا ہے۔ 

لاہور اور نئی دہلی کے کئی علاقوں میں نومبر کے آغاز سے اسموگ ہوتی ہے۔ 

لاہور کے ریلوے اسٹیشن کا منظر۔