صدر ٹرمپ اور جو بائیڈن کے ویژن کتنے مختلف؟

Your browser doesn’t support HTML5

امریکہ میں صدارتی انتخابات کے لیے پارٹی کنونشز کے ذریعے ری پبلکنز اور ڈیموکریٹس اپنا اپنا امیدوار نامزد کر چکے ہیں۔ صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور سابق نائب صدر جو بائیڈن نے ان کنونشنز کے ذریعے مستقبل کے بارے میں ووٹرز کو کیا پیغام دیا اور دونوں پارٹیوں کا ویژن ایک دوسرے سے کتنا مختلف ہے؟ دیکھیے اس رپورٹ میں