ڈیموکریٹک صدارتی مباحثے میں جو بائیڈن کا پلڑا بھاری
Your browser doesn’t support HTML5
امریکہ میں 2020 کے صدارتی انتخابات کے لیے ڈیموکریٹ پارٹی کی جانب سے صدارتی نامزدگی حاصل کرنے کے لیے امیدواروں کے درمیان مباحثے کے دوسرے دور کا کل دوسرا روز تھا۔ بدھ کے مباحثے کے دوران امیدواروں نے سابق نائب صدر جو بائیڈن کو کڑی تنقید کا نشانہ بنایا۔ مزید آفتاب بورکا سے۔