امریکہ کی انتخابی تاریخ کا پہلا ورچوئل کنونشن
Your browser doesn’t support HTML5
امریکہ میں صدارتی انتخابی مہم کے دوران ڈیموکریٹک پارٹی کا چار روزہ کنونشن پہلی بار ورچوئل یعنی انٹرنیٹ کے ذریعے ہوا۔ اس کنونشن میں امریکہ بھر میں پھیلے لوگوں کو کیمروں اور انٹرنیٹ کے ذریعے آپس میں جوڑا گیا۔ یہ نیا تجربہ کیسا رہا؟ دیکھیے اس رپورٹ میں۔