پاکستان: الیکٹرک بائیک قسطوں پر دینے کا منصوبہ تاخیر کا شکار کیوں؟
Your browser doesn’t support HTML5
حکومتِ پاکستان درآمد شدہ پیٹرول کی کھپت کم کرنے کے لیے صارفین کو آسان اقساط پر الیکٹرک بائیکس دینے کی تجویز پر غور کر رہی ہے۔ لیکن یہ منصوبہ کئی ماہ سے تاخیر کا شکار ہے۔ تفصیلات دیکھیے نوید نسیم کی اس رپورٹ میں۔