شام سے واپس آنے والے جہادی، مغرب کے لیے ایک نیا مسئلہ

Your browser doesn’t support HTML5

صدر ٹرمپ کے مطابق شام میں دولت اسلامیہ کی خلافت ختم ہو چکی ہے۔ تاہم تجزیہ کار سمجھتے ہیں داعش ابھی ختم نہیں ہوئی۔ مغربی دنیا سے جانے والے جنگجو جو شام اور عراق میں عسکریت پسند تنظیم میں شامل ہوئے تھے۔ اب واپس آرہے ہیں۔ ندیم یعقوب کی رپورٹ۔