کیا اب مہنگے اداکاروں کی ضرورت نہیں رہے گی؟

Your browser doesn’t support HTML5

روسی کمپنی نے ٹیکنالوجی کی مدد سے ہالی وڈ اداکار کا چہرہ عام ماڈل پر لگا دیا۔ ڈیپ فیک کہلانے والی یہ ٹیکنالوجی انٹرٹینمنٹ انڈسٹری کا چہرہ کیسےبدل سکتی، جانیے اس ویڈیو میں۔