نیو یارک کی ایک انوکھی ڈانس کلاس ۔۔۔

Your browser doesn’t support HTML5

امریکہ کے طلسماتی شہر نیو یارک میں ایک ڈانس گروپ ایسا بھی ہے جو معذور اور جسمانی طور پر نسبتاً کم متحرک افراد کے لیے بطور ِخاص ایک ڈانس کلاس کا اہتمام کرتا ہے ۔۔۔ مدیحہ انور اس انوکھی ڈانس کلاس کی جھلک دکھا رہی ہیں اس وڈیو رپورٹ میں ۔۔۔