سائبر سیکورٹی: دور جدید کا ایک اہم چیلنج
Your browser doesn’t support HTML5
سائبر حملے دنیا بھر میں ایک نئے مؤثر ہتھیار کے طور پر سامنے آئے ہیں جن کے مقابلے کے لئے تربیت یافتہ سائبر سیکورٹی پرفیشنلز کی کمی ہے۔ اس کمی کو پورا کرنے کے لیے امریکی حکومت شہریت کے حامل طالب علموں کو سائبر سیکورٹی کی تعلیم کے لیے خصوصی سکالرشپس فراہم کرتی ہے۔ سحر ماجد کی رپورٹ۔