پاکستان کے سالانہ بجٹ کا 37 فیصد قرضے اتارنے پر خرچ ہوتا ہے

Your browser doesn’t support HTML5

وزیراعظم عمران خان نے سعودی عرب سے 6 ارب ڈالر کے امدادی پیکیج کو ایک خوش خبری قرار دیا ہے جبکہ اپوزیشن ارکان نے قرضہ حاصل کرنے کو وزیراعظم کی ناکامی۔ پاکستان میں سب سے زیادہ پیسہ جاتا کہاں ہے۔ اسد اللہ خالد کی رپورٹ۔