ریاست ڈیلاویئر کے شہر ولمنگٹن میں انتخابی صورتِ حال
Your browser doesn’t support HTML5
امریکہ میں 2020 کے صدارتی انتخابات میں ڈیموکریٹک پارٹی کے صدارتی امیدوار جو بائیڈن کے ریاست ڈیلاویئر میں قائم انتخابی ہیڈ کوارٹر میں کیسا جوش و خروش پایا جا رہا ہے؟ جانتے ہیں وائس آف امریکہ کے اسد احمد سے۔