ہوٹل مینجمنٹ اور کلنری آرٹس: پاکستان میں ابھرتی ہوئی صنعت
Your browser doesn’t support HTML5
پاکستان میں گزشتہ چند برسوں کے دوران کھانا پکانے کا فن اور ہاسپیٹیلیٹی یا میزبانی کا شعبہ پروان چڑھ رہا ہے۔ ملک بھر میں کئی تعلیمی ادارے کلنری آرٹس اور ہوٹل مینجمنٹ میں کورسز اور ڈگری کی پیش کش کر رہے ہیں جس میں نوجوان خاصی دلچسپی لے رہے ہیں۔ اس شعبے کا مستقبل کیا ہے؟ جانیے نوید نسیم سے۔