پاکستانیوں نے کرونا بحران کا پہلا سال کیسے گزارا؟

Your browser doesn’t support HTML5

پاکستان میں کرونا وائرس سے پہلی ہلاکت 18 مارچ 2020 کو رپورٹ ہوئی تھی۔ البتہ پہلا کیس فروری کے آخر میں سامنے آیا تھا۔ اب تک اس سے ملک بھر میں تقریباََ 13 ہزار اموات جبکہ پونے چھ لاکھ افراد متاثر ہوئے ہیں۔ اس ایک سال کے دوران طبی عملے اور عوام نے وبا کا سامنا کیسے کیا؟ دیکھیے نذر الاسلام کی رپورٹ میں۔