'ذاتی نوعیت کے جھگڑوں کو توہینِ مذہب کا رنگ دیا جاتا ہے'

Your browser doesn’t support HTML5

پاکستان میں اسلامی نظریاتی کونسل نے توہینِ مذہب کے الزام میں کسی شخص پر تشدد کو غیر شرعی قرار دے دیا ہے۔ کونسل کے چیئرمین قبلہ ایاز کا کہنا ہے کہ لوگوں نے اسلام اور مذہب کے نام کو تشدد اور قتل کے لیے استعمال کیا۔ یہ بہت شرمندگی کے واقعات ہیں جن کی اسلام ہرگز اجازت نہیں دیتا۔ اس بارے میں قبلہ ایاز اور اسکالر خورشید ندیم کی گفتگو دیکھیے جلیل اختر کی رپورٹ میں۔