بدعنوان عناصر احساس پروگرام کے لیے ایک بڑا چیلنج ہیں، ثانیہ نشتر

Your browser doesn’t support HTML5

'احساس' غربت کے خاتمے اور سماجی بہبود کے لیے پاکستان کی حکومت کا ایک اہم پروگرام ہے جس کا مقصد معاشرے کے محروم افراد کی زندگیاں بہتر بنانا ہے۔ دیکھیے وزيرِاعظم عمران خان کی معاون خصوصی برائے سماجی تحفظ و تخفیف غربت اور احساس پروگرام کی سربراہ ثانيہ نشتر سے وی او اے کی مونا کاظم شاہ کی گفتگو۔