کراچی میں کرونا وائرس کی تشویش ناک صورتِ حال

Your browser doesn’t support HTML5

سندھ حکومت کا کہنا ہے کہ پاکستان میں کرونا کے کل ایکٹو کیسز میں سے 50 فی صد صوبے میں ہیں۔ سندھ میں پولیس سے کہا گیا ہے کہ وہ کرونا ایس او پیز پر عمل درآمد یقینی بنائے تاکہ کرونا کا پھیلاؤ روکا جا سکے۔ کراچی میں اس وقت وبا کی کیا صورتِ حال ہے؟ جانتے ہیں محمد ثاقب سے۔