لاہور: ریستورانوں میں ڈائن ان پر پھر پابندی، ملازمین کا احتجاج

Your browser doesn’t support HTML5

پاکستان میں کرونا وائرس کی تیسری لہر کے باعث لاہور کے اِن ڈور اور آؤٹ ڈور ریستوران ایک بار پھر بند کر دیے گئے ہیں۔ ریستورانوں میں صرف ٹیک اوے اور ڈلیوری کی اجازت ہے جس کے باعث اس صنعت سے منسلک افراد خاصے پریشان ہیں۔ ثمن خان کی رپورٹ۔